نئی دہلی 20 اکتو بر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مودی نے کہا کہ ہند و ستا ن میڈ یکل ر یسر چ میں کا فی پیچھے ہے اور اسمیں بہت کچھ کر نا با قی ہے ۔ ہم کو ر یسر چ پر تو جہ دینے کی ضر و رت ہے تا کہ بنی نو ع ا نسا نیت کیلئے کا م آ سکے ۔ مسٹر مو دی آ ل
انڈ یا انسٹیٹیو ٹ آ ف میڈیکل سا ئنسس کے 42 ویں سا لا نہ کنو کیشن سے خطا ب کر ر ہے تھے ۔ ا نہو ں نے تجو یز پیش کی کہ کنو کیشن تقریب میں خصو صی مہما ن کو مد عو کیا جا نے کا طر یقہ شرو ع کیا جا نا چا ہیئے ۔ تا لیو ں کے بیچ میں مو دی نے کہا کہ ہم بچو ں کے خوا ب کو پو را کر نے میں مد د دیں تا کہ ا سکا ا چھا ا ثر پڑ سکے ۔